ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کر دیا،ٹرمپ کی جانب سےشکریہ
ایران نے آبنائے ہرمز کو مکمل کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیر خارجہ عباس عراقچی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ لبنان میں جنگ بندی کے بعد تجاری جہازوں کے لیے آبنائے ہرمز کھول رہے ہیں جنگ بندی کے باقی دنوں میں آبنائے ہرمز مکمل کھلا رہے گا، تجارتی جہازوں کے راستے کی […]










